admin

اس کیٹا گری میں 4085 خبریں موجود ہیں

سعادیہ وقار النساء سعودی عر ب میں وائس قونصل جنرل تعینات ،پاکستانی کمیونٹی کا خیرمقدم

جدہ (امیر محمد خان سے ) وزارت خارجہ پاکستان کی سینئر افسر سعادیہ وقار النساء کو جدہ میں وائس قونصل جنرل تعینات کردیا گیا سعودی عرب کے مغربی صوبے میں رہنے والی پاکستان کمیونٹی نے سعادیہ وقار النساءُکی تعیناتی کا…

ککڑ خاندان میں دراڑ، سونو ککڑ نے نیہا اور ٹونی سے تعلقات ختم کردیے؟

نئی دہلی ۔ککڑ خاندان، جو بھارتی موسیقی کی دنیا میں ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے، اس وقت ایک سنگین اور افسوسناک موڑ سے گزر رہا ہے۔ سونو ککڑ، جو کہ مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ اور موسیقار ٹونی ککڑ کی…

روس کے یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے، 32 افراد ہلاک،80 سے زائد زخمی

اسلام آباد۔یوکرینی حکام کے مطابق، روس نے شمالی شہر سومی کے مرکزی علاقے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری جان کی بازی ہار گئے، جب کہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ عالمی خبر…

امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا

راولپنڈی: امریکی کانگریس کے ایک وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور انسدادِ دہشت گردی میں پاک فوج کے اہم کردار کو سراہا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی…

سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مہم، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھر طلب کرلیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پانچ مرکزی رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ہتک آمیز مہم چلانے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ایک بار پھر طلبی کے نوٹس جاری…

داسو منصوبہ 240 فیصد مہنگا، ذمہ داری کسی فرد یا ادارے پر نہیں ڈالی گئی

ایک سرکاری تفتیش میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں 240 فیصد اضافے، جس سے مجموعی لاگت 6.2 ارب ڈالر تک جا پہنچی، کی ذمہ داری کسی ایک فرد یا ادارے پر عائد نہیں کی گئی۔ رپورٹ میں چینی…

ایرانی حکومت پاکستانیوں کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سزا دے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی شہریوں کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کر کے انہیں سخت ترین سزا دیں، اور اس دلخراش واقعے کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں۔ وزیراعظم محمد شہباز…

سرد جنگ؛ ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر “سنگین الزامات” لگادیے

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا…

بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سابقہ کرکٹرز اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات اپنی اپنی ٹیموں اور پسندیدہ کھلاڑیوں کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ ایک نجی ٹی وی شو…

امریکی ری ایکٹر میں پہلی بار بلند سطح کا افزودہ ایندھن آزمایا جائے گا

امریکہ کے توانائی کے شعبے نے اعلان کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک کمرشل نیوکلیئر ری ایکٹر میں پانچ فیصد سے زیادہ افزودہ جوہری ایندھن کو تابکاری شعاعوں کے ذریعے جانچا جائے گا۔ محکمے کے ترجمان کے مطابق،…