admin

اس کیٹا گری میں 4085 خبریں موجود ہیں

خوراک میں شامل مصنوعی اجزا ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں، تحقیق

ایک تازہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ خوراک میں شامل مصنوعی اضافی اجزاء جیسے کہ ڈائیٹ مشروبات، سوپ، دودھ پر مبنی میٹھے اور مختلف چٹنیاں، ٹائپ 2 ذیابیطس کے لاحق ہونے کے امکانات میں معمولی…

شرمیلا ٹیگور کو کینسر؟ بیٹی سوہا علی خان کا انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے جان لیوا بیماری کینسر کو کامیابی سے شکست دے دی ہے۔ اداکارہ کی بیٹی سوہا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ شرمیلا…

مہک ملک کے خلاف فحش رقص کے الزام میں مقدمہ درج

پاکستان کی مشہور خواجہ سرا اور رقاصہ مہک ملک کے خلاف شادی کی ایک تقریب میں نازیبا رقص کرنے کے الزام میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مہک ملک سمیت 35 افراد پر ایمپلی فائر ایکٹ کی…

کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا

اسلام آباد ۔کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے امریکہ سے گاڑیوں اور ان…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں آئندہ پندرہ دنوں کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹس…

حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں ورکنگ ویمن ہاسٹل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…

مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اوّل سے ملاقات

انطالیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے مریم نواز کا پُرتپاک خیر مقدم کیا اور ڈپلومیسی فورم 2025 میں…

شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن کا سفر کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس…

اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں، ان کا تحریک انصاف سے…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.5شدت کا زلزلہ

اسلام آباد۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف ہ ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل…