admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں ورکنگ ویمن ہاسٹل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…

مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اوّل سے ملاقات

انطالیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے مریم نواز کا پُرتپاک خیر مقدم کیا اور ڈپلومیسی فورم 2025 میں…

شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن کا سفر کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس…

اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں، ان کا تحریک انصاف سے…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.5شدت کا زلزلہ

اسلام آباد۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف ہ ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل…

بروقت ادائیگی نہ ہونے پر پرائیویٹ حج کوٹہ 70ہزار سےکم ہو کر 13ہزار رہ گیا

جدہ (امیر محمد خان) پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کی جانب سے بروقت ادائیگی نہُ ہونےُ کی وجہ سے پرائیویٹ حجاج کا کوٹہ 70 ہزار سے 13 ہزار ہوگیا، ٹریول آپریٹیر ز کو فروری 13 ادائیگی کرنا تھی واضح رہے کہ حکومت…

‘دھمال 4’ کا پہلا مرحلہ مکمل، اجے دیوگن نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

معروف کامیڈی فلم سیریز دھمال کی چوتھی قسط کی عکس بندی کا پہلا مرحلہ پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ساتھی فنکاروں اور فلم کی ٹیم کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کرتے…

جنّت مرزا کو پشاور زلمی کی سوشل میڈیا مہم کا آفیشیل ایمبیسیڈرمقرر کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم پشاور زلمی نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیت جنت مرزا کو اپنی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پشاور زلمی نے اپنے آفیشل…

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن میں رائل چیلنجرز بینگلورو کے سابق قائد و مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بینگلور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 24ویں مقابلے…

فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

اسرائیل کے قریبی اتحادی اور وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی ساتھی، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے عندیہ دیا ہے کہ فرانس آئندہ چند ماہ کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر…