admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے جعلی خبروں کا سراغ لگانا ممکن

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانا جہاں بےحد آسان ہے، وہیں ان کی اصل حقیقت جانچنا خاصا مشکل کام بن چکا ہے۔ تاہم، جدید مصنوعی ذہانت (AI) کی ترقی نے اس چیلنج سے نمٹنے کی نئی راہیں کھول دی ہیں۔…

ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں 190واں کامیاب جگر ٹرانسپلانٹ

کراچی کے معروف ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کا ایک اور کامیاب مرحلہ مکمل ہو گیا، جہاں 23 سالہ نوجوان نے اپنے 42 سالہ چچا کو جگر عطیہ کیا۔ یہ جگر ٹرانسپلانٹ ڈاؤ اسپتال کی تاریخ کا…

ایم آر آئی اسکین سے پہلے دیا جانیوالا دھاتی ٹیکا خطرناک، ماہرین کا انکشاف

ایم آر آئی (MRI) اسکین آج کل بیماریوں کی تشخیص میں ایک عام مگر اہم طریقہ بن چکا ہے، تاہم امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس اسکین سے قبل دی جانے والی مخصوص دھات انسانی صحت کے لیے…

کومل میر کا وزن بڑھنے پر خوشی کا اظہار، خود اعتمادی کو اصل خوبصورتی قرار دے دیا

شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکار عام طور پر اپنے وزن، حُسن اور ملبوسات کے حوالے سے نہایت محتاط ہوتے ہیں، تاہم کچھ ستارے ایسے بھی ہیں جو سماجی دباؤ سے بالاتر ہو کر اپنی زندگی اپنے انداز میں جیتے ہیں۔…

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ساتھی اداکارہ سری لیلا کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں اور ان پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کارتک آریان…

اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہوگی،کپتان رضوان

اسلام آباد۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل لیول کرکٹ کا الگ دباو ہوتا ہے، اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہی ہوگی، سب کو اچھی طرح معلوم ہے کیا ہورہا ہے جبکہ…

آئی پی ایل: گلین میکسویل پرجرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ عائد

انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کے نمائندے گلین میکسویل پر آئی پی ایل کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور ان کے کھاتے میں ایک ڈی میرٹ…

سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف پوسٹیں کرنے والوں کیلئے امریکا کے دروازے بند

واشنگٹن: امریکی امیگریشن حکام نے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پر یہود مخالف بیانیہ اپنانے والے افراد کو ویزا یا مستقل رہائش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ اقدام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

عالمی بنک کے تین رکنی وفد کا تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ

اسلام آبا د۔عالمی بنک کے تین رکنی وفد نے آج 1530 میگا واٹ کے زیر تعمیر تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبہ کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت عالمی بنک کے جنوبی ایشیا میں ریجنل ڈائریکٹر برائے انفراسٹرکچر پنکج گپتا…

’انگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں‘وزیراعلیٰ کے پی اور عاطف خان کی بحث

پشاور۔خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پاکستان تحریکِ انصاف کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے سینئر رکن عاطف خان کے درمیان اس…