admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

پاکستان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، جن کی مالیت کھربوں ڈالر تک جا پہنچتی ہے، اور ان وسائل کو مؤثر طور پر بروئے کار لا کر ملک کو…

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

واشنگٹن۔امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے بین الاقوامی طلبہ کو ایک نئی مشکل کا سامنا ہے، کیونکہ حالیہ دنوں میں درجنوں غیرملکی طلبہ کے ویزے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک منسوخ کر دیے گئے، جن میں پاکستانی طلبہ…

منرلز فورم میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی شرکت پاکستان کے معدنی شعبے پر اعتماد کا مظہرہے، علی پرویز ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فورم میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فورم…

این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے

کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL)نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے جیسی اہم معدنیات کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔اس بات کاا علان این آر ایل کے چیئرمین اور لکی سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی ٹبہ…

معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اب ایک نئے معاشی دور میں قدم رکھ رہا ہے، اور دیرپا اقتصادی استحکام کے لیے معدنی وسائل کا بھرپور استعمال ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ…

عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں

لاہور۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو کن کن تجاویز کی پیشکش کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج ہمارے دو…

عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں

ملٹی موڈل اے آئی میں نئی پیش رفت: میٹا نے لاما 4 کے جدید ورژنز متعارف کرادیے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے میٹا نے اپنے جدید ترین لارج لینگویج ماڈل (LLM) کے دو نئے ورژنز Llama 4 Scout اور Llama 4 Maverick لانچ کر دیے ہیں۔ میٹا کے مطابق یہ نئے ماڈلز…

ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ غذائیں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں

اگر آپ بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر)، ذیابیطس یا دونوں بیماریوں سے دوچار ہیں تو یاد رکھیں کہ آپ کی روزمرہ خوراک آپ کی صحت پر دوسروں کی نسبت کہیں زیادہ اثر ڈالتی ہے۔ یہ دونوں طبی مسائل براہِ…

رتیش دیش مکھ نے جینیلیا کے ساتھ 22 سالہ کامیاب رشتے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رتیش دیش مکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈسوزا کے ساتھ طویل اور خوشگوار رشتے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے، جسے مداحوں نے بے حد سراہا۔ رتیش اور جینیلیا کی جوڑی کو فلم…

ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے نئے قائد مقرر

کراچی: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نوجوان بیٹر ہیری بروک کو اپنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت سونپ دی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یارکشائر سے تعلق رکھنے…