admin
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران شدید گراوٹ دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں اور زیر التوا سودے منسوخ کر دیے گئے۔ بازار حصص میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی…
انسٹاگرام کی اپنے ایک مقبول فیچر کو ختم کرنیکی منصوبہ بندی
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ایک مقبول فیچر کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ فیچر “کانٹینٹ نوٹس” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی پوسٹس پر ایک نوٹ شامل…
مضر کولیسٹرول میں کمی دماغی بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضر کولیسٹرول کی کم سطح دماغی بیماریوں جیسے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق…
جیمز کیمرون کی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ کا پہلا ٹریلر سینماکون میں جاری
مشہور فلمساز جیمز کیمرون کی کامیاب سیریز “اوتار” کی تیسری قسط ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کا پہلا ٹریلر ’’سینماکون‘‘ میں جاری کیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فلم کی…
نسیم شاہ نے وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔ یہ سنگ میل انہوں نے اپنے کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میچ میں عبور کیا،…
امریکا اور دنیا بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے
امریکا سمیت مختلف ممالک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی ساتھی ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق “Hands Off!” کے عنوان سے ہونے والے اس احتجاج نے…
پاک فوج کا قومی سلامتی کے ساتھ معاشی استحکام میں بھی اہم کردار ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں پاک فوج نہ صرف ملکی سلامتی بلکہ معیشت کے استحکام میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم سب کو ملک…
حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے، وزیر مذہبی امور
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے اعلان کیا ہے کہ حج کی پروازوں کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ ان کے مطابق، اس سال 90 ہزار افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے روانہ ہوں…
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے قرآن پر حلف اٹھا کر اہم اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ان کے بارے میں…
متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟
اسلام آباد۔متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحیٰ 6 جون 2025 بروز جمعہ منائی جائے گی۔ یہ پیش گوئی چاند کی متوقع رویت کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے…
