admin

اس کیٹا گری میں 4075 خبریں موجود ہیں

پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

اسلام آباد ۔پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسداد منشیات میں 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ…

پی آئی اے نے حج آپریشن کا اعلان کردیا

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025 کے لیے اپنے قبل از حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو اسلام آباد۔29 اپریل سے یکم جون تک جاری رہے گا۔ ترجمان پی آئی اے…

امریکی اسلحہ دہشتگردوں کے زیرقبضہ ہونے کیخلاف عالمی برادری کارروائی کرے، پاکستان

اسلام آباد ۔پاکستان نے عالمی برادری سے دہشتگردوں کے قبضے میں موجود اسلحے کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی، مجید بریگیڈ،…

وزیراعظم کا بجلی کی فی یونٹ میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی جبکہ صنعتی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔…

چیٹ جی پی ٹی نے کچھ صارفین کے لیے کام کرنا بند کر دیا

چیٹ جی پی ٹی نے کچھ صارفین کے لیے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اوپن اے آئی کا یہ سسٹم صارفین کے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام ہو رہا ہے اور “سمتھنگ وینٹ…

کھچڑی اتنی پسند ہے کہ اسے کھائے بغیر نیند نہیں آتی: کرینہ

فٹنس اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بے شمار کوششیں کرنے والی کرینہ کپور کو ایک ایسی ڈش بہت پسند ہے کہ جسے کھائے بغیر انھیں نیند نہیں آتی۔ چاہے آپ اپنے وزن کو بڑھنے سے بچانے کے…

پشاور کرکٹ سٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایات کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام بحال کرنے کی بجائے اس پر “عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور” کا نیا بورڈ نصب…

بھارتی فضائیہ کا جیگوار طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ لاپتا

گجرات: بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گجرات کے علاقے جام نگر میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ تو محفوظ رہا جبکہ دوسرا لاپتا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، سپرنٹنڈنٹ پولیس پریم سکھ…

ٹرمپ کا عالمی تجارت پر بڑا فیصلہ، یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یوم آزادی کے موقع پر یورپی یونین اور 46 ممالک پر نئے تجارتی محصولات کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے امریکا ایک…

بانی پی ٹی آئی سے علی امین اور بیرسٹر سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کی خصوصی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کھلے ماحول میں فری ٹائم کے ساتھ کرائی گئی، اس کے…

عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں