admin
علیحدگی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے علیحدگی کی افواہوں درمیان 20 سال بعد اپنے یادگار گانے ’’کجرا رے‘‘ پر ایک ساتھ رقص کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی ارادھیا…
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم دوسرا میچ بھی ہار گئی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں 84 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے…
پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے، نواز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء…
عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان طویل ملاقات
عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان…
وزیر اعظم کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پرنامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی جیل خانہ جات کے رہائش گاہ پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق، معاون خصوصی کے گھر پر تعینات سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی جوابی فائرنگ کے نتیجے…
صدر آصف علی زرداری کورونا کا شکار، ذاتی معالج کا آئسولیشن میں رہنے کا مشورہ
صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہیں۔ صدر کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں احتیاطی تدابیر کے…
سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ کل عید الفطر منائی جائے گی
سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے نتیجے میں کل بروز اتوار، 30 مارچ کو یکم شوال ہو گی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی…
پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی
نیپیئر ۔نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹی 345 رنز کے ہدف…
پردیسیوں کی واپسی، ٹرانسپورٹرز من مانے کرایے وصول کرنے لگے
لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کی جانب سے من مانے کرایے وصول کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے شہری شدید مشکلات کا شکار…
