admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ

واشنگٹن۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی آئی ایم ایف…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے ایصال وثواب کیلئے دعا

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر افسوس اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئی ایم ایف سٹاف لیول…

کشمیر کی خاطر

سپارکو نے بھی 30مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کی نوید سنا دی

اسلام آباد ۔سپارکو نے بھی 30مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کی نوید سنا دی ،ترجمان سپارکوں کے مطابق شوال کا نیا چاند 29 مارچ 2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق3بجکر 58منٹ پر تشکیل پائے گا ہلال کی…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: شیڈول میں پاکستان نظرانداز

لاہور: رواں سال شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔ گزشتہ سال پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور سلور میڈل جیتا تھا، جس پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی خوب پذیرائی…

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز: پاکستان کو شام کے ہاتھوں 0-2 سے شکست

سعودی عرب: پاکستانی فٹ بال ٹیم، ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی قیادت میں، اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کے گروپ ای کے تیسرے راؤنڈ میں شام کے خلاف 0-2 سے شکست کھا گئی۔ یہ میچ سعودی عرب کے…

متحدہ عرب امارات کا جدید 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے جدید سیکیورٹی فیچرز سے لیس 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا۔ امارات نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ نیا کرنسی نوٹ پالیمر سے تیار کیا…

نفرت انگیز مواد: پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لیے فیس بک کو تجرباتی بنیادوں پر معطل کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام آزمائشی نوعیت کا…

6500 نوری سال دور مردہ ستارے پر پراسرار کانٹوں کی دریافت

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک غیر معمولی مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے، جس کی سطح پر کانٹوں جیسے پراسرار اجسام نمودار ہو چکے ہیں۔ یہ مردہ ستارہ حیرت انگیز طور پر گرم گندھک…

چیونگ گم چبانا خطرناک قرار: پلاسٹک جسم میں جانے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے چیونگ گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جن کا سائز پانچ…

نل کے پانی میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی، کینسر اور کولیسٹرول بڑھانے کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق میں نل کے پانی میں ایک خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جو نہ صرف کینسر سے جُڑا ہوا ہے بلکہ کولیسٹرول کی سطح میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ یہ کیمیکل، جسے…