admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کا آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس

نئی دہلی ۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارت کے عظیم کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس کر کے ایونٹ کا زبردست آغاز کیا۔ کولکتہ کے…

پی سی بی کا اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ بورڈ کے مشیر عامر میر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد…

رات کو نیند نہیں آتی،شاہ رخ خان پریشان

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، اس وقت شہرت کی بلندیاں چھو رہے ہیں اور ان کے ہم پلہ کسی کا نام تک نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو نیند…

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنیکا فیصلہ

سلمان خان کی فلموں میں ایک خاص دبنگ اور جاندار انداز میں تشہیر کی جاتی ہے جو شاید ہی کسی دوسرے اداکار کے حصے میں آئے، مگر فلم “سکندر” کی پروموشن کا انداز مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہو…

دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں: نئی پابندیاں عائد

دبئی میں سفری پابندیوں اور خاص طور پر ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ وہ…

شام کے صدر احمد الشرع کی پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی درخواست

دمشق۔شام کے صدر احمد الشرع نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی سرکاری طور پر درخواست کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، شام کے صدر احمد الشرع نے کہا کہ سابق صدر بشار الاسد…

پاکستانی شہری کا بغیر ویزا کے بھارتی فلائٹ کے ذریعے بھارت کا سفر، ممبئی ایئرپورٹ کے حکام حیران

نئی دہلی ۔پاکستانی کاروباری شخصیت وقاص حسن نے ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ انہوں نے انڈیگو ایئر لائن کے ذریعے بھارت کا سفر کیا، جس پر کئی لوگ حیران رہ گئے۔ اگرچہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا حاصل کرنے…

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ…