admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف…

کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل دوبارہ فعال، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی اپیل خارج

اسلام آباد۔حکومت کی جانب سے کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل کے چئیرمین اور اراکین کی تعیناتی کے بعد، اپیلٹ ٹربیونل نے بعد ایک بار پھر سے درخواستوں کی سماعت شروع کردی ہے۔ آٹھ ماہ کے وقفے کے بعد پہلی بار سماعت کرتے…

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی…

یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی تصدیق

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل اور مشہور کوریوگرافر دھناشری ورما کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہو گئی، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، باندرہ فیملی کورٹ میں…

ترک صدر کی پارٹی کو شکست دینے والے استنبول کے میئر کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے

استنبول: ترک شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عالمی خبر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلیمی پالیسی کو ریاستوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت تعلیمی پالیسی کا اختیار ریاستوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ٹرمپ کے انتخابی وعدوں میں شامل تھا، جسے قدامت پسند حلقوں…

یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ کا پہلا خلائی ڈیٹا جاری کر دیا گیا

یورپین اسپیس ایجنسی (ESA) نے یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونے والا ابتدائی ڈیٹا جاری کر دیا ہے، جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کو بہتر طور پر سمجھنے…

ایک چھوٹی سی چپ کا کمال، بلی 7 سال بعد مالک سے دوبارہ جا ملی

امریکا: ایک خاتون، جو اپنی پیاری پالتو بلی کے گم ہو جانے کے بعد امید تقریباً کھو چکی تھیں، 7 سال 4 ماہ بعد حیران کن طور پر اسے دوبارہ پا لینے میں کامیاب ہوگئیں، اور یہ سب ایک چھوٹی…

پیدائشی دل کی بیماری والے نوزائیدہ بچوں میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا نوزائیدہ بچوں کو مستقبل میں کینسر ہونے کا زیادہ خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ سائنسی جریدے سرکولیشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق،…

خوشی کپور ہارر اور تھرلر فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند

معروف اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ 25 سالہ خوشی کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم…