admin
شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کی سلیکشن پر کڑی تنقید، مستقل کوچ اور چیئرمین کی تقرری پر زور
سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ سلیکشن اور دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں کی گئی تبدیلیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے…
محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی مسلسل ناقص کارکردگی پر خود بولنگ کا چارج سنبھال لیا۔ نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نہ صرف بولنگ کرتے نظر آئے بلکہ اپنی شاندار گیند بازی…
تحریک انصاف نے سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کر کے سب سے بڑی غلطی کرڈالی
اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت کو ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مسئلہ ایک قومی سطح کا معاملہ تھا اور…
23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
اسلام آباد۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کی کمی کا اعلان متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور…
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے، وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔جے یو آئی نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم…
برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹرقرار؛ 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ
اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے کر 52 لاکھ پاؤنڈز کا ٹیکس جرمانہ عائد کردیا گیا۔ برطانوی حکومت نے اپنی جاری کردہ تازہ…
وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ: خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار
اسلام آباد ۔وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا۔ شریعت کورٹ نے خواتین…
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل 2025 تک ہوں…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم میکرو کریڈٹ اور مائیکرو فنانس کے شعبے میں استعمال کی جائے گی، جس سے تقریباً 18…
190ملین پائونڈ سکینڈل ،عمران خان اور بشری بی بی نے سزا معطلی کیلئے درخواستیں دائر کر دیں
اسلام آباد ۔۔ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190ملین پائونڈ سکینڈل میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا…
