admin
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی ۔پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدالت نے مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج…
شدید موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، ملک کے بڑے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ ختم
اسلام آباد ۔موسم سرما میں بارشوں اور برف باری کی کمی کے باعث آبی ذخائر میں پانی ختم ہو گیا۔ شدید موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ملک بھر میں غیر معمولی موسمی حالات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ منگلا، تربیلا اور…
دہشت گردی کے سہولت کار زیادہ سزا کے مستحق
(تحریر :امیر محمد خان ) ”عمران نہیں تو پاکستان نہیں“کا مکروہ نعرہ لگانے والی جماعت گو کہ پارلمان میں بھی موجود ہے مگر جب جب پارلیمان میں ملکی تحفظ .پر کوئی اجتماعی اجلاس ہوا ہو چاہے و ہ کشمیر کا…
سندھ کے سائنسدانوں کا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار والی 22 نئی اجناس تیار
کراچی ۔سندھ کے زرعی ماہرین نے کم پانی میں زیادہ پیداوار دینے والی مزید 22 نئی زرعی فصلیں تیار کر لی ہیں۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر کی زیرِ صدارت صوبائی سیڈ کاؤنسل کا اجلاس منعقد ہوا،…
برازیل میں چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت
سائنس دانوں نے برازیل میں چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کیا ہے، جو Middle East Respiratory Syndrome (MERS-CoV) سے مشابہت رکھتا ہے۔ تاہم، ماہرین کے مطابق اس کے انسانوں کے لیے ممکنہ خطرات فی الحال غیر واضح ہیں۔…
سلمان خان اور کترینہ کیف – کہانی نامکمل کیوں رہی؟!
بالی ووڈ کی ایک حسین اور مقبول جوڑی، جن کی کیمسٹری نے پردے کے ساتھ حقیقی زندگی میں بھی مداحوں کو دیوانہ بنایا، لیکن یہ کہانی حقیقت میں شادی کے بندھن تک نہ پہنچ سکی۔ بات ہو رہی ہے سلمان…
پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں…
غزہ میں اسرائیلی حملے؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت شہید
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے مرکزی ترجمان ابو حمزہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ شہید ہو گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں وسطی غزہ کے ایک رہائشی گھر…
ٹرمپ اور پوتن کی دو گھنٹے طویل بات چیت، یوکرین جنگ کے پائیدار حل پر اتفاق
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دو گھنٹے طویل گفتگو میں یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے…
ملکی سلامتی سے بڑھ کر کوئی تحریک، کوئی شخصیت نہیں، یک زبان ہوکر بیانیہ بنانا ہوگا، آرمی چیف
اسلام آباد ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی حفاظت سے بڑھ کر کوئی ایجنڈا نہیں، نہ کوئی تحریک ہے، نہ کوئی شخصیت۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی…
