admin
المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ،خدمت کا عالمگیر سفر
(تحریر:شاہدمحمود) جس نے انسانیت کی خدمت کی اللہ تعالیٰ اس سے خوش ہوتا ہےاور جو لوگ اپنی زندگیاں ہی انسانوں کے لئے وقف کردیتے ہیں وہ آج کے دور کے بہترین انسان ہیں۔ آج سے چند سال پہلے میری ملاقات…
23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی
اسلام آباد۔یومِ پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم، سروسز چیفس، غیر ملکی سفیر اور دیگر اہم شخصیات…
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…
آج پی ٹی آئی نے ثابت کردیا کہ ملک کی سلامتی سے زیادہ اہم عمران خان ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قومی سلامتی کے اجلاس میں عدم شرکت پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر ثابت…
ملک محفوظ ہاتھو ں میں ہے ،جنرل عاصم منیرکا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے ،انہوں نے شرکاءکو بریفنگ دیتے ہوئے متعدد مواقعوں پر قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا ،کمیٹی…
دہشت گردی ملک کے لیے ایک ناسور بن چکی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد ۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک…
تحریک انصاف کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کے قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات
راولپنڈی۔۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں سیل، شہریوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
اسلام آباد ۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کے مختلف رہائشی اور کمرشل منصوبوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی، لاہور، نیو مری، تخت پڑی اور اسلام آباد میں موجود متعدد عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے…
یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یمنی حوثیوں کی جانب سے مزید حملے کیے گئے تو ایران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ اگر حوثی کوئی حملہ کرتے…
