admin

اس کیٹا گری میں 4093 خبریں موجود ہیں

عمران اشرف نے بیٹے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اداکار اور میزبان عمران اشرف نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ عمران اشرف نے ان مقدس لمحات کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “بلاوایا آیا ہے۔”…

بندیا لگا کر ہولی کی مبارکباد ہانیہ عامر کو مہنگی پڑ گئی

اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے مسلسل جڑی رہتی ہیں، اور ان کے فالوورز میں دنیا کے مختلف خطوں اور مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے…

جعفر ایکسپریس ٹرین حادثہ میں شہدا کے لواحقین کو فی کس 52 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس ٹرین حادثہ پر پی ٹی آئی کے حامیوں اور بھارتیوں نے فوج کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ انہوں نے بلاول، نواز شریف یا شہباز شریف کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ پی…

این ایل سی کے ڈی پی ورلڈ لاجسٹک ایف زیڈ ای کے ساتھ مرجر کی منظوری

اسلام آباد ۔کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کو ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس ایف زیڈ ای کے 60 فیصد حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ فریقین کے درمیان حصص کی…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت…

2 سابق کرکٹرز نے 1999 ورلڈکپ میں شکست کا ذمہ دار “وسیم اکرم” کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد۔سابق لیجینڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کی جانب سے خود پر ہونے والی تنقید کو ان کے تنازعات میں گھرجانے کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز عامر سہیل اور…

کرپشن اور عہدے کے ناجائز استعمال پر پیمرا کے 2 ملازمین برطرف

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال کے باعث اپنے دو ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ملازمین کے خلاف ایک شہری شاہد اقبال نے شکایت درج کرائی تھی، جس…

آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے ہوگی

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے اتحادی پیپلز پارٹی کی ازسر نو قومی ایکشن پلان کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ،آئندہ ہفتے اہم ترین آل پارٹیز کانفرنس میں نیشنل ایکشن پلان بارے ازسر نو غور ہوگا،نیشنل ایکشن پلان…

قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں…

ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، کون کون سے ملک زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد ۔ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری…