admin

اس کیٹا گری میں 4093 خبریں موجود ہیں

190 ملین پاؤنڈ لاگت سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی دنیا کی معروف ترین جامعات کے ہم پلہ بنے گی جہاں جدید سائنسی علوم کی تعلیم دی جائے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے…

سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل

نیویارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا…

ریچھ کے دماغ کا کامیاب آپریشن

انگلینڈ کے ایک چڑیا گھر نے اعلان کیا ہے کہ دماغ کی سرجری کرانے والا پہلا بھورا ریچھ، بوکی، ہائبرنیشن سے بیدار ہو چکا ہے اور بظاہر اچھی صحت میں ہے۔ وائلڈ ووڈ ٹرسٹ کے مطابق، بوکی نے اکتوبر میں…

سجل علی ایک قسط کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

معروف اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں بلکہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان کی موجودگی کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے، جس کی…

سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام: ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، اداکارہ کا موبائل تحویل میں لے…

کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈو کے ایک دہائی پر مشتمل اقتدار کا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59…

ارکان پارلیمنٹ کو مہنگے تحفے: جاپان کے وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

جاپان کے وزیراعظم شیگرو ایشیبا نے ارکان پارلیمان میں مہنگے تحفے تقسیم کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں وزیراعظم منتخب ہونے والے شیگرو ایشیبا کو اپوزیشن نے تحائف کی تقسیم…

پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے   کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا اصل سرپرست بھارت ہے۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھارتی حکومتی پالیسی کا تسلسل ہے۔ جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بھارتی…

وزیراعلی پنجاب نے اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دیدیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر اس کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری کے تہوار…

جرمنی سے درآمدہ نئے جدید پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

اسلام آباد: پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے پرنٹرز نصب کر دیے گئے ہیں، جنہیں جرمنی سے درآمد کیا گیا ہے۔ ان پرنٹرز میں دو ای پرنٹرز اور چھ ڈیسک ٹاپ پرنٹرز شامل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس…