admin
برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی، ویزے سے مستثنیٰ ممالک کے مسافر بھی متاثر
لندن۔برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مختلف ممالک کے مسافر بھی متاثر ہوں گے۔ نئی پالیسی میں بنیادی طور پر الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای…
’دہشتگردوں کیساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی ختم کر دیا جائیگا‘ اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کا عزم
کوئٹہ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے اس…
نوکیا کا چاند سے 4G کال کا منصوبہ ناکام کیوں ہوا؟
اسلام آباد۔فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے چاند پر 4G سیلولر نیٹ ورک لگایا ہے، تاہم یہ نیٹ ورک تکنیکی طور پر کامیاب نہیں ہو سکا۔ امریکی نجی ادارہ Intuitive Machines نے اپنے آئی ایم 2 مشن کے ذریعے نوکیا…
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی
کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔ پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی…
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی…
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں اس صورتحال میں متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دہشتگردی کے…
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا، وہ انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے جعفر ایکسپریس کے حوالے سے جو معاملہ شروع ہوا ہے، اس میں ہماری افواج نے جس طرح دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ دہشت گردی کے خلاف…
جعفر ایکسپریس پر حملہ: قومی اسمبلی میں قراردادِ مذمت منظور
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کے واقعہ پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستانی عوام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلاتفریق متحد ہو جائیں اور تمام شکلوں…
پاکستان اور عمان کا ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے کا عزم
مسقط،۔۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان نے عمان کی وزارت مواصلات، ٹرانسپورٹ اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے عمانی ہم منصب، وزیر سعید بن حمود بن سعید الموالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات…
نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان بنایا، شہباز پلان ٹو کیوں نہیں بنا سکتے، بلاول
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے دہشتگردی کا سب سے زیادہ سامنا کیا ہے۔ میں وزیر اعظم کا بیٹا تھا اور جب میں صرف ایک سال کا تھا تو مجھے…
