admin

اس کیٹا گری میں 4095 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ دہشتگردی میں افغانستان کا ہاتھ ہے، پاکستان

اسلام آباد ۔پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ہونے والے حملے کے پیچھے افغانستان کی سازش ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران جعفر ایکسپریس پر حملے…

مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق؟

مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال طویل عرصے سے سائنسدانوں کے لیے تحقیق کا مرکز رہا ہے، کیونکہ مختلف دماغی اور نفسیاتی امراض مرد و خواتین میں مختلف انداز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا…

جنت زبیر اور فیصل شیخ کے بریک اپ کی افواہیں گردش کرنے لگیں

بھارتی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت جنت زبیر نے اپنے قریبی دوست فیصل شیخ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ 23…

قیصر نظامانی سے محبت؟ فضیلہ قاضی نے ساری کہانی سنادی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مشہور اور کامیاب جوڑی قیصر نظامانی اور فضیلہ قاضی کی محبت اور شادی کی کہانی آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں اپنی اور قیصر نظامانی کی پہلی…

صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ ذرائع…

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے…

پاک سوزوکی نے ’ویگن آر‘ کی بکنگ معطل کردی

اسلام آباد ۔پاک سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی نئی بکنگ کو مستقل طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی مارکیٹ میں اس گاڑی کی دستیابی ختم ہوگئی ہے۔ حالیہ مہینوں…

ٹرین حملے کی مذمت؛ چین کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم

بیجنگ۔چین نے بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے اور مسافروں کے اغوا کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق چین…

دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران

تہران۔امریکا اور چین کے بعد ایران نے بھی بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی…

بھارتی ریاست میں تیسرے بچے کی پیدائش پر 50 ہزار روپے انعام، بیٹا ہوا تو گائے بھی ملے گی

نئی دہلی ۔انڈین ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلٰی اور تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے لوگوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے ایک انوکھا اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں، وجیا نگرم سے…