admin
آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنا کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس کی چھوٹ دینے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف…
بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 104 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کر رہی ہیں، اور اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فورسز نے اب تک 104 یرغمالیوں کو بازیاب کر لیا ہے، جبکہ…
آنتوں کے کینسر کے بڑھتے کیس، ماہرین میں تشویش
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مردوں اور خواتین میں کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز عالمی سطح پر صحت عامہ کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے سندھ میڈیکل کالج اور جناح پوسٹ گریجویٹ…
محکمہ صحت کی مدہوشیاں
(تحریر :شاہد محمود ) چند دن پہلے میں نے لاہور کے ایک سرکاری ہسپتال کے ایم ایس سے رابطہ کرکے انھیں کچھ معلومات فراہم کیں کہ ان کے ہسپتال کی ادویات بھاری مقدار میں میڈیکل سٹوروں اور دکانوں پر بک…
علیمہ خان اور پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید تلخی کلامی
اسلام آباد ۔سابق وزیرِاعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید اختلافات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علیمہ…
پاکستانی سفیر احسن واگن کو امریکی ایئرپورٹ سے واپس کیوں بھجوایا گیا؟
اسلام آباد ۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر احسن واگن کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی اطلاع وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو دی گئی ہے،…
سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے 190 ملین پاؤنڈز سے دانش یونیورسٹی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے 190 ملین پاؤنڈز کی رقم وفاقی حکومت کے حوالے کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس رقم سے اپلائیڈ سائنسز کی “دانش یونیورسٹی” کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی، مسافر یرغمال
اسلام آباد ۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ دہشت گردوں نے ٹرین کو مچھ کی پہاڑیوں میں روک دیا اور مسافروں کو یرغمال بنانے…
اسلام آباد میں25ہزار درختوں کی کٹائی ،ماحولیاتی بحران شدت اختیار کرگیا
اسلام آباد ۔اسلام آباد میں 25,000 درختوں کی کٹائی پر ماحولیاتی بحران شدت اختیار کر گیا!انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان ( آئی اے پی ) نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ…
افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم
نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے لیے ایک مرکزی چھتری بن رہی ہے اور کابل حکام ان کے حملوں…
