admin

اس کیٹا گری میں 4100 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، اور اس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بنیادی…

پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

نیو یارک۔پاکستانی سفارتکار احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ وہ اپنے نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے۔  احسن وگن کے خلاف کچھ شکایات تھیں، جس کی وجہ سے انہیں لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ڈی…

5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرضے کے حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد۔حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) سمیت پانچ سے سات سرکاری اداروں کی نجکاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے آئی ایم…

منی بجٹ کا مطالبہ

رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں فیشن شو کا انعقاد

ہندوتوا نظریات کی حامل بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے خلاف مسلسل جبر کے نئے ہتھکنڈے آزما رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، اس سال رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ کشمیر کے خوبصورت…

ایکس کی سروس عالمی سطح پر ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات

اسلام آباد۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس عالمی سطح پر بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک سے صارفین نے ایکس کی سروس کی معطلی کی شکایت کی۔ تاہم،…

کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی میں اس سال نیگلیریا فاؤلری جرثومے کے باعث پہلی موت واقع ہو گئی۔ گلشنِ اقبال سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون جان لیوا انفیکشن کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق،…

نمرہ خان نے دوسری شادی کا اشارہ دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شوبز میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے…

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک کمی متوقع

اسلام آباد۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 سے 15 روپے تک کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی…

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر…

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز…