admin
سلمان خان کا کرش کونسی اداکارہ تھیں جن سے وہ شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا
ممبئی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا انکشاف ہے کہ وہ ماضی میں معروف اداکارہ ریکھا کی محبت میں گرفتار تھے اور ان سے شادی کرنے کے خواہش مند بھی تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے…
جاپان کا چاند پر دوسرا مشن بھیجنے کا اعلان
ٹوکیو۔جاپانی قمری مشن کمپنی اسپیس (ispace) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا منصوبہ 6 جون کو چاند پر لینڈر بھیجنے کا ہے۔ کمپنی کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، تاکیشی ہاکاماڈا نے ایک پریس کانفرنس میں دوسرے قمری…
امریکی حکام نے فلسطینی طالب علم کو گرفتار کرلیا، ساتھیوں کا دعویٰ
کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کے حق میں مظاہروں میں سرگرم کردار ادا کرنے والے ایک فلسطینی طالب علم کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے۔ خبر…
190 ملین پاؤنڈ کی رقم سے ٹیکنالوجی یونیورسٹی اور دانش اسکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔وفاقی انتظامیہ نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے پاکستان کو واپس کیے گئے 190 ملین پاؤنڈز، جو اس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان کی تحویل میں ہیں، کو دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام سمیت…
بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی
نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…
علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں، قاتل ہو، مولانا فضل الرحمن
نوشہرہ۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی عالم دین پر ہتھیار اٹھانا جہاد نہیں بلکہ انتہا پسندی اور دہشت گردی ہے۔ جو ایسا کرتے ہیں وہ مجاہد نہیں بلکہ قاتل اور مجرم ہیں۔…
مریخ کی نئی پینوراما تصویر جاری
ناسا نے مریخ کی ایک نئی دلکش پینورامک تصویر جاری کی ہے جو سیارے کے مختلف خطوں کا ایک حیرت انگیز منظر پیش کرتی ہے۔ یہ ہائی ریزولوشن تصاویر جو روورز اور آربیٹرز کی مدد سے حاصل کی گئیں، مریخ…
ٹیٹوز کے جلد کے کینسر پر طویل مدتی اثرات، 62% تک خطرے میں اضافہ
مغربی معاشروں میں لوگ ٹیٹوز بنوانے سے پہلے مختلف عوامل پر غور کرتے ہیں، جیسے کہ کس ڈیزائن کا انتخاب کیا جائے، کہاں ٹیٹو بنوایا جائے اور کیا پیغام دوسروں تک پہنچانا مقصود ہے۔ لیکن اکثر افراد اس پہلو پر…
صاحبہ نے ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے ایک نجی ٹی وی شو میں ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جس میں انہوں نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران اپنے ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا تھا، جس کے نتیجے میں…
ہانیہ عامر کا انٹرویو کیلئے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ
ہانیہ عامر ایک تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جن کی مصروفیات دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کا کام ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھر رہا ہے، اور وہ پاکستان کی معروف…
