admin

اس کیٹا گری میں 4327 خبریں موجود ہیں

بادشاہ اونگزیب کا مقبرہ ہٹانے کے معاملے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

نئی دہلی ۔بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد احتجاج اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اس مطالبے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ میں پیر…

پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات کرانے سے مشروط کر دی

اسلام آباد ۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔پارٹی نے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت…

احتجاج کی کال

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی تجویز زیرغور نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں ایک تحریری جواب جمع کرایا، جس…

‏ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے

اسلام آباد ۔‏ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف نیب میں متعدد مقدمات دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔…

”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“

لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف بیانات اور تقاریر پر پابندی کی درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس فاروق…

زیادتی یا بغیر شادی پیدا ہونیوالے بچوں کی کفالت ماں کرے گی یا باپ؟ عدالت کا اہم فیصلہ

لاہور۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں ایک نیا قانونی نکتہ واضح کر دیا ہے، جس کے تحت زیادتی یا نکاح کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری ان کے بائیولوجیکل والد پر عائد…

پاکستان نے افغان مہاجرین کو ملک بدری مؤخر نے کی طالبان کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد۔پاکستان نے افغان مہاجرین کے ملک میں قیام میں توسیع کی افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی افراد…

میرے استعفے سے مسائل حل ہوتے ہیں تو میں تیار ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ان کے استعفے سے معاملہ حل ہوسکتا ہے، تو وہ مستعفی ہونے کے لیے تیار ہیں اور انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کی دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ…

فیس بک کی طرف سے اسٹوریز کے ذریعے پیسے کمانے کا فیچر متعارف

اسلام آباد۔فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت وہ اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کما سکیں گے۔ یہ سہولت ان صارفین کے لیے دستیاب ہوگی جو پہلے سے…