admin

اس کیٹا گری میں 4327 خبریں موجود ہیں

موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…

تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم

لاہور: پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے “لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول” (لہر) کے قیام کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت…

وزیراعظم کا ججہ گینگ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے فی کس 10، 10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ملک کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور یہ مکروہ دھندا ہر صورت ختم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو…

مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے مجلس عمومی کا اجلاس بلایا ہے، اور عید کے بعد اس حوالے…

نوشکی میں ایف سے قافلے پر دھماکا، 3 اہلکار اور 2 شہری شہید، خود کش حملہ آور سمیت 4دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ،اسلام آباد۔۔۔بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر ایف سے کے قافلے پر کالعدم بی ایل اے کے خودکش اور بارودی دھماکے میں 3 اہلکار اور 2 شہری شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملہ…

سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

ریاض۔کرکٹ کی دنیا میں ٹینس کے گرینڈ سلیم کی طرز پر سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جو کہ دنیا کی سب سے مہنگی ٹی20 لیگ بننے کا ارادہ رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کی معروف ویب سائٹ “دی…

فلسطین اور حماس کی حمایت؛ بھارتی طالبہ نے احتجاجاً امریکا چھوڑ دیا

کولمبیا یونیورسٹی کی بھارتی طالبہ رنجنی سری نیواسن نے فلسطین اور حماس کی حمایت میں احتجاج کرنے کے بعد امریکا چھوڑدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، رنجنی سری نیواسن نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطین و حماس کی حمایت میں ہونے…

آئی ایم ایف کا دبائو،پٹرولیم مصنوعات پر مزید 10روپے فی لیٹر لیوی عائد

اسلام آباد ،آئی ایم ایف کے دبائو پر وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کا اعلان کیا، لیکن اس کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے کا اضافہ کر…

پشاور میں دھماکا، عالم دین مفتی منیر شاکر شہید

پشاور۔تھانہ ارمڑ کی حدود میں ایک مسجد کے باہر ہونے والے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر بھی شامل تھے، جو بعد ازاں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے…

وزیرِ اعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کے صارفین کو اہم ریلیف دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو…