admin

اس کیٹا گری میں 4327 خبریں موجود ہیں

کرپشن اور عہدے کے ناجائز استعمال پر پیمرا کے 2 ملازمین برطرف

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال کے باعث اپنے دو ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ملازمین کے خلاف ایک شہری شاہد اقبال نے شکایت درج کرائی تھی، جس…

آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے ہوگی

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے اتحادی پیپلز پارٹی کی ازسر نو قومی ایکشن پلان کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ،آئندہ ہفتے اہم ترین آل پارٹیز کانفرنس میں نیشنل ایکشن پلان بارے ازسر نو غور ہوگا،نیشنل ایکشن پلان…

قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں…

ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، کون کون سے ملک زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد ۔ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری…

190 ملین پاؤنڈ لاگت سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی دنیا کی معروف ترین جامعات کے ہم پلہ بنے گی جہاں جدید سائنسی علوم کی تعلیم دی جائے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے…

سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل

نیویارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا…

ریچھ کے دماغ کا کامیاب آپریشن

انگلینڈ کے ایک چڑیا گھر نے اعلان کیا ہے کہ دماغ کی سرجری کرانے والا پہلا بھورا ریچھ، بوکی، ہائبرنیشن سے بیدار ہو چکا ہے اور بظاہر اچھی صحت میں ہے۔ وائلڈ ووڈ ٹرسٹ کے مطابق، بوکی نے اکتوبر میں…

سجل علی ایک قسط کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

معروف اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں بلکہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان کی موجودگی کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے، جس کی…

سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام: ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، اداکارہ کا موبائل تحویل میں لے…

کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈو کے ایک دہائی پر مشتمل اقتدار کا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59…