admin
دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران
تہران۔امریکا اور چین کے بعد ایران نے بھی بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی…
بھارتی ریاست میں تیسرے بچے کی پیدائش پر 50 ہزار روپے انعام، بیٹا ہوا تو گائے بھی ملے گی
نئی دہلی ۔انڈین ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلٰی اور تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے لوگوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے ایک انوکھا اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں، وجیا نگرم سے…
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی، تمام کمرشل پراپرٹی منجمد
کراچی ۔نیب سندھ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام تجارتی جائیداد کو منجمد کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار تجارتی پلاٹس کو منجمد کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی…
بد عنوانیاں معیشت کی تباہی کی ذمہ دار
(تحریر:امیر محمد خان) اکثر ممالک میں کرپشن کی وباء نے ان ملکوں کی ترقی کو گرہن لگادی ہے، معیشت تباہی کی طرف جارہی ہے اسلئے کرپشن خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں ایک نہائت ہی ناپسندیدہ فعل ہے کرپشن…
جعفر ایکسپریس حملہ: سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک، 21مسافر اور 4جوان شہید
اسلام آباد۔سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کیا، جس کے دوران 33 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اس آپریشن میں ایف سی کے 4 اہلکار بھی شہید…
جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن آخری مراحل میں، تمام دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی ۔بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ چکا ہے، جس میں تمام دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی…
پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق
اسلام آبا د۔سول و عسکری قیادت نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف پوری قوت سے نمٹنے پراتفاق کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی…
جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب
کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا…
ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز میں بڑی تبدیلیوں کیلئے تیار
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز iOS، iPadOS اور macOS میں نمایاں تبدیلیاں متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کے تجزیہ کار مارک گرمن کے مطابق، ایپل iOS 19، iPadOS 19 (کوڈ نیم “LUC”) اور macOS…
آنتوں کے کینسر کے بڑھتے کیس، ماہرین میں تشویش
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مردوں اور خواتین میں کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز عالمی سطح پر صحت عامہ کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے سندھ میڈیکل کالج اور جناح پوسٹ گریجویٹ…
