admin

اس کیٹا گری میں 4327 خبریں موجود ہیں

رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں فیشن شو کا انعقاد

ہندوتوا نظریات کی حامل بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے خلاف مسلسل جبر کے نئے ہتھکنڈے آزما رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، اس سال رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ کشمیر کے خوبصورت…

ایکس کی سروس عالمی سطح پر ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات

اسلام آباد۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس عالمی سطح پر بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک سے صارفین نے ایکس کی سروس کی معطلی کی شکایت کی۔ تاہم،…

کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی میں اس سال نیگلیریا فاؤلری جرثومے کے باعث پہلی موت واقع ہو گئی۔ گلشنِ اقبال سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون جان لیوا انفیکشن کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق،…

نمرہ خان نے دوسری شادی کا اشارہ دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شوبز میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے…

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک کمی متوقع

اسلام آباد۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 سے 15 روپے تک کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی…

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر…

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز…

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہیں: صدر کا مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور سویلین صدر اس ایوان سے آٹھویں بار خطاب کرنا میرے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔…

وزیر ریلوے کا عید پر ٹرین کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان

اسلام آباد:  وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید کے موقع پر خصوصی ٹرینوں کے چلانے اور مسافروں کو 20 فیصد تک کرایوں میں کمی دینے کا اعلان کیا۔ وزارت ریلوے کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12 فیصد پر برقرار

اسلام آباد ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں آئندہ ڈیڑھ…