admin
امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان
اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے بیان دیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات مسلسل جاری ہیں، اور اگر امریکہ افغانستان سے چھوڑے گئے ہتھیار واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن کی صورتحال بہتر…
نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی
اسلا آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر سکھانے کے لیے…
ناسا کی خلابازوں کو نو ماہ بعد زمین واپسی کی تیاری
لندن۔ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز، جو گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر روانہ ہوئے تھے اور وہاں غیر متوقع طور پر پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے…
دوران حمل زیادہ فولک ایسڈ اور بچوں کے ذہن پر اثرات؟
لندن۔نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق، ابتدائی حمل کے دوران زیادہ مقدار میں فولک ایسڈ لینے سے بچوں میں گفتگو اور رویے سے متعلق مہارتوں میں بہتری آتی ہے۔ اس تحقیق میں 345 بچوں کا مشاہدہ کیا گیا جب وہ…
معروف بھارتی گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش
ممبئی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں مشہور پلے بیک سنگر کلپنا راگھویندر کو ان کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تیلگو میوزک انڈسٹری میں مقبول گلوکارہ…
پریانکا چوپڑا کا مقابلہ حسن میں نازیبا لباس پہننے انکار
نئی دہلی ۔سابق مس ورلڈ اور نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ، مدھو چوپڑا، نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کچھ دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، مدھو چوپڑا نے کہا کہ ان کی بیٹی نے…
امریکی خاتون باڈی بلڈر سپورٹس فیسٹیول کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
نیو یارک ۔امریکا کی 20 سالہ باڈی بلڈر جوڈی وینس ایک سپورٹس فیسٹیول کے دوران جان لیوا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ جوڈی وینس کے اہلِ خانہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان کے…
بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ایک روزہ کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مشفق الرحیم نے کہا کہ وہ…
افغان دہشت گرد کی گرفتاری، امریکی وزیر دفاع کا پاکستان کا شکریہ
واشنگٹن۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ، شریف اللہ عرف جعفر کو…
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے۔ انڈین ٹیم حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان نہیں آسکتی۔ چیمپئنز…
