admin
بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
دبئی ۔بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلیا نے بھارت کے…
معاشی استحکام کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے انہوں نے اور آرمی چیف نے دوست ممالک کا…
دورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 4بڑے کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چار اہم کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کے فروغ سیاحت کے لئے اہم فیصلے، 170 سیاحتی مقامات،ٹریلز کی تعمیر و بحالی کی منظوری
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فروغ سیاحت کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے پنجاب میں 170 سیاحتی مقامات اور ٹریلز کی تعمیر، مرمت اور بحالی کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب…
دوپہر12بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر حکومت کاجواب
لاہور۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو جیل میں کھانا نہ دینے کا…
لوگوں کو مناپلی کے بارے میں سمجھ نہیں، ہم نےاس کیخلاف قانون کی مضبوط کیا، اسحق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے ہیڈ آفس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اینٹی مناپلی قانون کو مزید مضبوط کیا ہے،…
پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ، فریب اور مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی…
پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر
اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن…
مہنگائی ساڑھے 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی،وزیر اعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام ادارے مل کر کام…
26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد
اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں تمام 22 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے تمام دلائل…
