admin
2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات 68 فیصد ہوجائیں گی ، ڈبلیو ایچ او انتباہ
اسلام آباد۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات میں 68 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی ایجنسی برائے کینسر ریسرچ (آئی اے آر…
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مقبول جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی نے اپنی پہلی اولاد کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا۔ کیارا نے ایک…
گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل
دبئی ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما حیرت زدہ رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں…
اکوڑہ خٹک دھماکہ: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ
پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کی فوری منظوری دی جائے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا، بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی…
پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ
لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ہمہ جہت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام کمشنرز…
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا
اسلام آباد ۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس…
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی
اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع…
آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، آئی فون 16 ای کو 59 ممالک میں…
مائیکرو سافٹ اپنی کونسی سروس بند کرنیوالی ہے؟
ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی مائیکرو سافٹ بالآخر اپنی معروف ویڈیو ایپلی کیشن اسکائیپ کو بند کرنے جا رہی ہے۔ اس ایپ کو صارفین نے 20 برسوں سے زیادہ عرصے تک استعمال کیا ہے، اور ایک وقت ایسا تھا جب ویڈیو…
