admin
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ بابر…
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آزادی مل گئی، جولیان اسانج بیلمارش جیل میں قید تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے…
جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی
جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی، پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہو گا، آپریشن کا فیصلہ کوئی اور کرے گا اور ذمہ داری…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے…
بلوچستان کا نئے مالی سال کا 956 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا گیا
بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی زیرقیادت مخلوط حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے 955.6 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں 321.2 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات اور 25.4 ارب روپے کے کیش سرپلس کا تخمینہ لگایا گیا…
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا اور…
امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں مسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹور میں موجود…
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دے دی
بارباڈوس: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ امریکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا،…
پاکستان کے ساتھ ملٹری ٹو ملٹری رابطوں پر یقین رکھتے ہیں: امریکہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ ملٹری ٹو ملٹری رابطوں پر یقین رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے…
