admin
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
گراس آئیلٹ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ…
مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئے
دبئی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے پنجابی سپر اسٹار اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانچ پہنچ گئے۔ دلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے…
حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی
ریاض: دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے…
الیکشن ٹریبونلزکی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا، اٹارنی جنرل کو بھی…
پنجاب حکومت کا خسارے میں چلنے والے سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے خسارے میں چلنے والے ادارے ختم اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی لانے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبائی وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے…
لوڈشیڈنگ بحران: محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیر داخلہ محسن نقوی میں رابطہ ہوا۔ علی امین گنڈا پور نے تحفظات سے آگاہ کیا، دونوں رہنماؤں کا صوبے میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ پر آئندہ دو روز…
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا، پی آئی اے…
پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار
پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جہلم اور گردونواح میں ژالہ باری بھی ہوئی، متعدد مقامات پر فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی بند ہو گئی۔ تفصیلات…
وعدہ کرتا ہوں آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کیلئے آخری ہوگا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ہم نے اہداف پورے کر لیے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو گا، ہم ہمسایہ ممالک سے آگے نکلیں گے۔ قوم…
عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم رواں برس 27 ستمبر کو ریلیز کیلئے شیڈول تھی۔ فلم کی ریلیز کو مزید2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے جو اب 11…
