admin

اس کیٹا گری میں 4327 خبریں موجود ہیں

بھارت: چار ٹانگوں والے 17 سالہ نوجوان کی کامیاب سرجری

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک نایاب طبی کیس میں 17 سالہ نوجوان کی کامیاب سرجری کی ہے، جو پیدائشی طور پر چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کے ماہرین…

کانگو میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 53 افراد ہلاک

لندن۔شمال مغربی کانگو میں ایک پراسرار اور جان لیوا بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث 50 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، متاثرہ افراد میں علامات ظاہر ہونے کے صرف 48…

بالی ووڈ اداکارہ حنا خان کینسر کے خلاف بہادری سے برسرپیکار

نئی دہلی ۔مشہور بھارتی اداکارہ حنا خان زندگی کے ایک مشکل ترین مرحلے سے گزر رہی ہیں، جہاں وہ بریسٹ کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف لڑائی لڑ رہی ہیں۔ اداکارہ میں گزشتہ برس بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی،…

بہروز سبزواری نے طلاق کی بڑی وجہ لڑکیوں کو قرار دے دیا

لاہور۔سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ والدین کا اپنی بیٹیوں کو حد سے زیادہ لاڈ پیار دینا ہے۔ ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے…

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

لاہور۔چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں…

قومی کانفرنس کل بھی جاری رہے گی، اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد ۔اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قومی اجتماع کل بھی جاری رہے گا، ہم کسی بھی صورت میں حکومت کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں قومی…

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کی حمایت میں آواز اٹھادی ہے ۔عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم منتخب کی تھی، لیکن توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں…

ٹرمپ نے مستقبل کے غزہ پر اے آئی ویڈیو جاری کردی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ‘ٹرمپ غزہ’ کے نام سے ایک اے آئی تخلیق شدہ ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے، یہاں تک کہ ان کے اپنے حامیوں نے بھی…

یہ انتہائی شرمناک ہے کہ باہر کے لوگ ہمیں بتا رہے ہیں اپنا گھر کیسے ٹھیک کرنا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے بہت شرم کی بات ہے کہ بیرونی لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ اپنے مسائل کو کیسے حل کرنا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

امن ورما اور وندانا لالوانی کی شادی میں دراڑ

نئی دہلی ۔بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امن ورما کی شادی کے حوالے سے حالیہ خبریں سامنے آ رہی ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ وندانا لالوانی سے علیحدگی کے قریب…