admin
ہمیں ماضی کوبھلا کر آگے بڑھنا چاہیے : وزیراعظم
شنیزان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم کی…
پنجاب میں عوام کی سہولت کیلئے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں خواتین سمیت عوام کو گھر کی دہلیز میں مختلف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں ایپ کی…
جون تا اگست بجلی 1 روپے 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی اوراگست کے لیے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے…
وزیر اعظم کا دورہ چین، وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے باعث وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ وزیرمملکت برائے خزانہ کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کی…
ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک
ترکیہ میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق طیارے نے قیصری کے ایک فوجی اڈے سے تربیتی پرواز پر اڑان بھری لیکن بعد میں نامعلوم…
غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ سے نہیں روک سکتی، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی تجویز ہمیں دوبارہ جنگ شروع کرنے سے نہیں روک سکتی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے غزہ کے حوالے سے پیش کی گئی جنگ روکنے کی تجویز…
فلم ’’لاہور 1947‘‘ کی شوٹنگ مکمل
بھارت کی ایک مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی۔ بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنی نئی آنے والی فلم کی کاسٹ اوراپنی ٹیم کےتمام لوگوں کا…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا
افغانستان نے ٹی 20ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں یوگنڈا کو 125 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ گروپ سی کا یہ میچ امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلا گیا جہاں یوگینڈا سے ٹاس جیت کر…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں، اگر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، سارے مسائل…
