admin
آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا…
یوکرین کے چلڈرن اسپتال سمیت مختلف شہروں پر روسی میزائل حملے، درجنوں افراد ہلاک
کیف: یوکرین کے چلڈرن اسپتال سمیت مختلف شہروں میں روس کے میزائل حملوں سے 36 افراد ہلاک اور 140 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال اومٹڈیٹ چلڈرن اسپتال کو میزائل حملے کے دوران…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر دستی بم سے حملہ، 5 فوجی ہلاک، 6 زخمی
مقبوضہ جموں کشمیر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے کے ٹرک پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر کے کٹھعہ ضلع کے دور افتادہ…
ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز…
صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75…
تین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لیں گی
پاکستان کی تین پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ علم میں رہے کہ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساوتھ افریقہ پہنچی تھی۔ ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ…
انوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی یوٹیوبر عالیہ نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا ہے۔ ایک میڈیا گفتگو میں عالیہ کشیپ نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی…
پر تشدد کارروائیوں، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی مخالفت کرتے ہیں، امریکہ
پاکستان میں 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پُرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں، احتجاج پرامن طریقے سے کیا جانا چاہیے، حکومتوں کو آزادی اظہار کے احترام کو مد…
ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ بھٹو معصوم تھے جنہیں غیر آئینی عدالتوں نے…
دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس…
