admin

اس کیٹا گری میں 4231 خبریں موجود ہیں

ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم

نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی عدالت نے پولیس…

قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم…

مذاکرات دوبارہ شروع

برطانوی انتخابات :14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، سر کیئر اسٹارمر نئے وزیر اعظم منتخب

لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا…

پیپلزپارٹی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر کے بلوچستان کا مسئلہ بھی اٹھائے گی، بلاول بھٹو

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے ممکنہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔ کوئٹہ میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بلاول…

عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی…

بھارتی لیجنڈری اداکارہ سمرتی بسواس چل بسیں

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سمرتی بسواس 100 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا انتقال 3 جولائی کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ناشک شہر میں گھر پر ہوا۔   View this post on Instagram…

برطانیہ میں انتخابات کے نتائج آنے شروع، لیبر پارٹی کو برتری

برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔برطانوی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل 650…

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز…

ادویات کی قیمتوں میں سالانہ23.33فیصدکااضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ 23.33 فیصد کا اضافہ کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ دستاویز ات کےمطابق مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں 1.59 فیصد اضافہ ہوا، جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ 9.81 فیصد…

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ…