admin
مخصوص نشستیں؛ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی،…
عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا
نیویارک: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استثنیٰ تسلیم کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیک اسمتھ کیس میں عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ امریکی…
یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم
یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہوگئی، یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ہوسکا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر نئے پیکج کیلئے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی جائے…
اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
معروف وی جے، ماڈل، میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے نکاح کی تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ معنی خیز کیپشن بھی تحریر کیا۔ سوشل…
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنیوالے انتم کے والدین پاکستانی…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، 9 دہشتگرد جہنم واصل
انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں انٹیلی جنس…
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندورونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی…
امید ہے ینگ پارلیمنٹیرینز ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کریں گے: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے ینگ پارلیمنٹیرینز کے وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم سے ملاقات کرنیوالے وفد میں اراکین قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، بیرسٹر عقیل ملک، بیرسٹر دانیال چودھری، احمد عتیق انور، نوشین افتخار، رانا ارادت…
آپریشن عزم استحکام میں ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر سیاسی جماعتوں کےتحفظات دور کریں گے، معاملے کو اسمبلی میں لائیں گے، سیاسی جماعتوں کو بریفنگ دیں گے۔ غیرملکی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…
پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی…
