admin

اس کیٹا گری میں 4231 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

گیانا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے…

فرانس میں 150 سے زائد تارکین وطن کو بچا لیا گیا

للی: فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 150 سے زائد تارکین وطن کو سمندر کی بے رحم موجوں سے بچا لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تارکین وطن دو مختلف کشتیوں میں سوار ہو…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ قومی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد…

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

بولیویا، عوام کی مداخلت کے بعد فوجی بغاوت ناکام، بغاوت کے رہنما جنرل گرفتار

بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں…

بھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی

منی پور: بھارت کی ریاست منی میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ بھارت کی نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافی مارکیٹ میں سونا فی تولہ سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کا…

بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی، مہوش حیات

معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے…

جنوبی افریقہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کے فائنل کیلئے میں جنوبی افریقی ٹیم نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

عدت نکاح کیس: عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟، عدالت محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…