admin
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا: محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا۔ ایف آئی اے لاہور آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا…
گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد: ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح کم…
گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائی مذہب قبول کرلیا؟ اداکارہ کا بیان آگیا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ہینڈل…
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دورہ جنوبی افریقا کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ ڈربن، سنچورین اور…
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
برازیلیا: برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے 154 میں ہونے والی بارشوں نے سیلابی…
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ
اسلام آباد / کراچی: تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی…
سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور اس کی ترقی و خوشحالی میں گہری دلچسپی…
فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے…
حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
اسلام آباد: رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، اس حوالے سے فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے فلائٹ…
او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
اسلام آباد: او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز…
