admin
توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میچ پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ کے حوالے سے حکام سے رابطے…
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کوقصور وار قرار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی بینچ نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے کر فرد جرم عائد کر دیا ۔فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ…
9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز
ملک کی عسکری قیادت نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ اور مضبوط تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان ، آذرئیجان کی مکمل حمایت کرے گا۔ وزیر خارجہ آذربائیجان جیہون بیراموف کے ہمراہ مشترکہ پریس…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم گرفتار
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم خانیوال سے گرفتار کر لئے گئے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے19مئی کو نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، ملزموں نے یوسف رضاگیلانی اور علی موسیٰ گیلانی کو موبائل…
عمران خان تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر…
نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر…
درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ درِفشاں سلیم نے اداکار علی گل ملاح کی تنقید کو سنجیدہ لیتے ہوئے اپنا وزن کم کرنا شروع کردیا۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنا ایک…
ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت مقابلے سے قبل نیویارک کی سیکیورٹی بڑھادی گئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل نیوریاک کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ 9 جون کو ہونے والے روایتی حریف پاکستان اور…
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا…
