admin
نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی
ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف…
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان 113 رنز سے شکست دیدی
کراچی: پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 113 رنز سے شکست دیدی۔ کراچی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم…
ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران…
فیض آباد دھرنا:معاہدہ پہلے ہوا اور سابق وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
اسلام آباد: ن لیگی رہنما احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے بیان دیا ہے کہ ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا…
سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیش رفت کا وہ خود جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کریں گے۔ پرائم منسٹر آفس…
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے ملاقات
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ…
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا آغاز23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا
برن : ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 67 واں ایڈیشن 23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا، سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی، سائیکل…
‘بارہویں فیل’ کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم ‘بارہویں فیل’ کو بہت جلد چین کے 20 ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بارہویں فیل’ کے ہیرو وکرانت میسی نے اپنے…
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک
چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ میں طویل عرصے سے کشیدگی جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کے…
سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید الفطر…
