admin

اس کیٹا گری میں 4231 خبریں موجود ہیں

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطل

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سنی…

دیپیکا کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی

ممبئی: مداحوں کے شدید غصے کے بعد بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے والی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی۔ گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس…

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی کرکٹرز نے…

بھارت میں 600 سال قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں

نئی دہلی: بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں نے احمد آباد میں ایک تاریخی درگاہ کے اندر قبروں کو مسمار کرکے ان کی جگہ مورتیاں نصب کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد باد…

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی جانب سے پہلی تصویرموصول

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اس سیٹلائٹ کو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور اسپیس اینڈ…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے…

ایف بی آر کو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس اور قانونی کارروائی کا گرین سگنل

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ملک میں نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا۔ حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر…

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 22.32 فی صد کی شرح پر آ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں…

قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار…

مفت طبی سہولیات؛ پنجاب میں کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز شاہی قلعہ عالمگیری دروازے پہنچیں، جہاں انہوں نے کلینک آن وہیل کا معائنہ کیا اور ادویات سمیت طبی سہولیات کا…