admin

اس کیٹا گری میں 4231 خبریں موجود ہیں

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو…

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے…

بشری بی بی رہائی

عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے علاقائی نائب صدر سے درخواست کی کہ وہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو پاکستان کے ترجیحی اصلاحاتی شعبوں کے ساتھ ہم آہنگ کریں۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان کے…

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل نمٹادی۔ سپریم کورٹ میں میشاء شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…

اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر

لاہور: 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر آئپوہ میں جاری 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن

اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک رفح شہر میں داخل

اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک رفح شہر میں داخل ہوگئے ہیں، اسرائیلی فوج نے غزہ میں فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کی صبح اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیاں…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔ ڈی جی…

دہشت گرد جہنم واصل

ججز کو خط کامعاملہ:اگر کوئی جج کچھ نہیں کر سکتا تو گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے…

حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا دس دن میں پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے حجم اور مدت طے کرنے پر مذاکرات ہوں گے، وفاقی…

حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔ بانی پی…