admin
پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی جانب سے پہلی تصویرموصول
پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اس سیٹلائٹ کو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور اسپیس اینڈ…
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے…
ایف بی آر کو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس اور قانونی کارروائی کا گرین سگنل
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ملک میں نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا۔ حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر…
ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 22.32 فی صد کی شرح پر آ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں…
قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار…
مفت طبی سہولیات؛ پنجاب میں کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز شاہی قلعہ عالمگیری دروازے پہنچیں، جہاں انہوں نے کلینک آن وہیل کا معائنہ کیا اور ادویات سمیت طبی سہولیات کا…
9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو نہ صرف پاکستان بلکہ ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی ایک برس گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو اب تک سزا کیوں نہیں مل سکی۔…
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ…
9 مئی واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزرا خواجہ آصف اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، نو مئی کے تمام کرداروں کو سب جانتے ہیں، پی ٹی آئی میں آج ہو ہر…
گوادر: پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل
کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے…
