admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان حکومت کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب

اسلام آباد: کابل میں قائم طالبان حکومت نے بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر قاطع ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکہ…

زراعت، آئی ٹی، معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں بیرونی ممالک سے سرمایہ کاری آسکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، سیاحت اور قابلِ تجدید توانائی وہ کلیدی شعبے ہیں جن میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں لندن سے زوم کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ کارروائی بانی پی ٹی آئی اور…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر بلوچستان میں منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز

بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس اور مقامی اداروں نے ایک وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے یہ مہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور حکومت بلوچستان کی براہ راست ہدایات کے تحت چلائی…

بھارتی بلے بازوں کو کیسے قابو کرنا ہے، عمر گل نے آسان طریقہ بتادیا

قومی ٹیم کے سابق ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ فاسٹ بولر عمر گل نے بھارتی بلے بازوں کے خلاف حکمتِ عملی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قابو کرنا زیادہ مشکل نہیں۔ سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر…

بگرام ایئر بیس کی واپسی: صدر ٹرمپ کی افغانستان کو بڑی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس امریکا کو واپس نہ دی گئی تو اس کے نتائج بہت برے ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنی سوشل میڈیا…

آئی فون 17 کی پاکستانی مارکیٹ میں انٹری، قیمتیں بھی سامنے آگئیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئی فون 17 کے حوالے سے شائقین کا جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایپل کی نئی سیریز کے ابتدائی یونٹس گرے مارکیٹ میں پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کی…

اسلام آباد؛ جعلسازی سے تین بچوں کو اپنے بچے ظاہر کرکے بیرون ملک جانے والے 5 مسافر آف لوڈ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، جعلی بچوں کے ہمراہ ہانگ کانگ جانے والے پانچ مسافر پکڑے گئے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ ایسے مسافروں کو آف لوڈ…

وزیراعظم دورہ امریکا میں 6اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ منگل کے روز 6 اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے جبکہ 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسائل کے حل کے بغیر دنیا میں حقیقی امن قائم نہیں ہو سکتا۔ عالمی یومِ امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا…