admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ، انگریزی چینل کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم کردہ پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کے قیام کی تختی کی نقاب کشائی کی اور بعد ازاں ڈیجیٹل چینل کی باقاعدہ نشریات کے آغاز کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر…

عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کو اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ہینڈلر کا نام بتانے سے انکار

اسلام آباد ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ کون استعمال کررہا ہے؟ ایف آئی اے ٹیم معلوم کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی تاہم عمران خان نے بتانے سے انکار کردیا۔ چیئرمین پارٹی عمران خان کے اکاؤنٹ…

پاکستان سٹاک میں مثبت کاروبار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 796 پوائنٹس اضافہ

اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے کے بعد 156,180 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے بلند ترین سطح 156,467 پوائنٹس کو چھوا، جبکہ…

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈیزل اور پیٹرول پر فریٹ مارجن میں کمی

اسلام آباد ۔حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فریٹ مارجن کم کرکے پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔…

ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف

اسلام آباد۔ہونڈا ایونیو اسلام آباد نے اپنی مشہور SUV، **ہونڈا HR-V** کے خریداروں کے لیے قسطوں میں ادائیگی کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پیشکش ’’انشورنس گارنٹی‘‘ پروگرام کے تحت متعارف کرائی گئی ہے، جس میں **HR-V VTi**…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ

اسلام آباد ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر 391000 روپے تک جا پہنچا۔ اسی طرح 10…

ایپل کمپنی کے آئی فون 17 سستے، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد۔ایپل نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 17 عالمی سطح پر متعارف کرا دیا ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی قیمت ہر ملک میں مختلف رکھی گئی ہے۔ کچھ جگہوں پر یہ فون…

اداکارہ ہما قریشی نے منگنی کرلی؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہما قریشی اور ان کے قریبی دوست و ایکٹنگ کوچ رچیت سنگھ کی منگنی کی خبریں بھارتی میڈیا میں موضوعِ بحث بن گئیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں نے حال ہی میں منگنی کر لی…

تنوشری دتا کو بگ باس کیلئے کتنے کروڑ معاوضے کی آفر ہوئی؟

بھارتی اداکارہ تنوشری دتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پچھلے 11 سال سے مسلسل بگ باس میں آنے کی آفرز مل رہی ہیں مگر وہ ہر بار منع کر دیتی ہیں۔ بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی کیساتھ…

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان

اسلام آباد: ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز کے لیے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو نامزد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کر…