admin
سٹاک مارکیٹ میں 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی
اسلام آباد ۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ ہفتے کے پہلے ہی روز انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک…
پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی
اسلام آباد ۔یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل شائقین کے لیے ایک نئی اور منفردایکسچینج اسکیم متعارف کرادی ہے۔ اس آفر کے تحت گاہک اپنی پرانی موٹر سائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کے بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل…
قطر میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف دوحا قطر پہنچ گئے جہاں وہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے ہنگامی اجلاس میں شریک ہیں، انہوں نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمٰن بن حمد بن جاسم بن حمد…
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
پاکستان کے مقبول ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی، عمر شاہ، انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک اطلاع خود احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا:…
اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے نو سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ نو سالہ ازدواجی زندگی کے بعد ان کا اور ہدایتکار محسن طلعت کا رشتہ ختم ہو چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے…
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر سے ڈینگی کے پھیلاؤ کے حوالے سے وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلابی پانی نے ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے سازگار…
جِلد سے ٹیٹو کو مٹانے والی جدید کریم
نووا اسکوٹیا میں ڈیل ہاؤسی یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی طالب علم نے جلد پر سے ٹیٹو مٹانے کے لیے ایک کریم تیار کی ہے جسے Bisphosphonate Liposomal Tattoo Removal کریم کہتے ہیں۔ طالب علم اور ریسرچر کا نام…
پاکستانی ٹیم کے مینیجر کا بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر احتجاج
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے بھارتی ٹیم کے غیر مناسب رویے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا اور نہ ہی اختتامی تقریب میں…
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، محسن نقوی کا بھارتی رویے پر سخت ردعمل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کے بنیادی آداب کی خلاف ورزی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے…
غزہ میں ایک دن میں 53 فلسطینی شہید، 16 بلند عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صرف ایک روز میں مزید 53 فلسطینی شہید اور 16 بلند عمارتیں تباہ کردی گئیں۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز 6 ہزار سے زائد فلسطینی…
