admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر کو ہنگامی اپیل

بین الاقوامی قانونی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر برائے تشدد کے سامنے ایک فوری اپیل دائر کی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف پنجاب علی عمران…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سعودیہ اور فرانس کے نیویارک اعلامیے کی حمایت میں فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کی تجویز منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی نے جمعہ کو وسیع اکثریت سے…

الاسکا میں دریاؤں کا رنگ نارنجی کیوں ہوتا جارہا ہے؟

امریکی ریاست الاسکا میں کچھ دریا (خاص طور پر بروکس رینج علاقے کے دریا نارنجی رنگ کے ہونے لگے ہیں اور اس کا تعلق ماحولیاتی تبدیلیاں اور پرما فروسٹ کے پگھلتے اثرات سے ہے۔ پرما فروسٹ وہ زمین ہوتی ہے…

نئی نسل ڈیمنشیا کے خطرے سے زیادہ محفوظ ہے، حیرت انگیز انکشاف

نئی نسل (جو حالیہ دہائیوں میں پیدا ہوئی ہے) بڑی عمر کے مقابلے میں ڈیمنشیا کے خطرے سے نسبتاً زیادہ محفوظ ہے۔ کوئنزلینڈ یونیورسٹی کے محققین نے تقریباً 62,437 بزرگ افراد کا ڈیٹا تجزیہ کیا، جنکی پیدائش بین 1890 تا…

ایشوریا رائے کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو اپنی آواز اور تصاویر کے آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے نامناسب مواد میں استعمال کے خلاف عدالت میں دائر مقدمے میں بڑا ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ…

بیوی سے بھی زیادہ کس سے زیادہ پیار کرتے ہیں؛ اکشے کمار نے خود راز فاش کردیا

بالی ووڈ کے ’خطروں کے کھلاڑی‘ اکشے کمار نے اپنی 58 ویں سالگرہ پر سب کو چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے مان لیا کہ ان کے مداح انہیں اتنا چاہتے ہیں کہ…

جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئی ہے، جہاں وہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…

پاکستان کی خواتین کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت بلتستان کی 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان کے مشہور کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے…

عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچا

عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی ڈوب گئے، جو تاحال لاپتا ہیں جب کہ ایک پاکستانی کو زندہ بچایا جا سکا۔ وفاقی تحقیقاتیا دارے ایف آئی اے نے عمان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو…