admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

سلامتی کونسل کے تمام ارکان بشمول امریکا کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، تاہم متفقہ بیان میں اسرائیل کا براہ راست ذکر نہیں کیا گیا۔ یہ بیان کونسل کے تمام 15 ارکان بشمول امریکہ…

قطر پر حملہ افسوسناک لیکن حماس کا پیچھا کرنا جائز ہدف ہے؛ امریکی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کی سفیر نے اسرائیل کے حماس کے تعاقب میں کیئے گئے حملوں کی حمایت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں امریکی سفیر نے قطر پر اسرائیلی…

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاءالقیوم عہدے پر بحال

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کر…

ایم ڈی کیٹ کے امتحانات ری شیڈول، نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث متاثرہ علاقوں کے طلبہ…

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔ شکریہ جناب صدر مجھے کچھ تبصروں کا…

اسرائیل کا قطر میں حماس رہنماؤں پر حملہ؛ روس کا بڑا بیان سامنے آگیا

ماسکو۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس پر اسرائیلی حملے کے بعد روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اس حملے کے بعد قطر…

ایل این جی کی قیمتوں میں2.63 فیصد تک مزیداضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل…

مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا،ہزاروں روپے سستا

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی…

گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد ۔ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب کمپنی نے 6 لاکھ روپے سے زائد کی خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹویوٹا سوسائٹی موٹرز کے مطابق کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس پر 6…

کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار

اسلام آباد ۔کاروبار کے آغا ز پر پاکستان سٹاک ایکسچنج بلند ترین سطح پر رہی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 795 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈکی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالربھی سستاہوا تا ہم کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ گراوٹ کا شکار رہی۔…