admin
اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا، وزیراعظم کی امیر قطر سے گفتگو
اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں قطر کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ سرکاری دورہ کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان ہر حال میں قطر کے…
سفید چنے، خواتین میں ہارمونز کو متوازن رکھنے میں معاون
مختلف سائنسی اور غذائی مطالعات کی روشنی میں یہ واضح ہوا ہے کہ سفید چنے خواتین میں ہارمونز کو متوازن رکھنے میں معاون ہو سکتے ہیں، خصوصاً حیض کی بےترتیبی کے حوالے سے۔ سفید چنے میں isoflavones اور phytoestrogens پائے…
امریکی ارب پتی نے 80 سال کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر لی
معروف امریکی کاروباری شخصیت اور کمپیوٹر سافٹ وئیر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے پانچویں شادی کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے امیر…
مسلمان بھارتی اداکار کو ہندوؤں کا نعرہ نہ لگانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں
معروف بھارتی ٹی وی اداکار علی گونی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں صرف اس لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے ہندو مذہب کا مخصوص نعرہ نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام…
ایپل نے اہم خصوصیات کی حامل اسمارٹ واچز متعارف کرا دیں
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے اسمارٹ فونز کے ساتھ نئی اسمارٹ واچز بھی متعارف کرائی ہیں جن میں بلڈ پریشر کو محسوس کرنے اور سیٹلائٹ کے ذریعے بات کرنے کی سہولت موجود ہے۔ کمپنی نے منگل کے روز کیلیفورنیا میں منعقدہ…
35 لاکھ روپے کے کیلے خریدنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ مشکل میں آگیا
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) 35 لاکھ روپے کے کیلے خریدنے پر مشکل میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو 35 لاکھ کے مبینہ فنڈ کے غلط استعمال پر نوٹس…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد سے بھارتی شدت پسند حلقوں کی جانب سے پاک بھارت میچ کی مخالفت جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کی مخالفت حد سے بڑھتے ہوئے گزشتہ روز…
لاہور ہائیکورٹ؛ حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، کورٹ مارشل کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ…
نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے…
وزیراعظم سے بنگلادیشی مشیر مذہبی امور کی ملاقات، براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیشی مشیر مذہبی امور نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ونگ پی ایم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد…
