admin
پاکستان میرا گھر ہے مجھے گھر کی یاد آگئی، سنجے دت کی ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے والد، اداکار سنیل دت کے پاکستان سے متعلق جذباتی لمحات کے بارے بات کر رہے ہیں۔ ویڈیو…
ایشیا کپ؛ بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کے خلاف کھیلے گا
مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔ مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت…
شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نمایاں سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شان مسعود نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں 12 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، یوں…
بھارت کی آبی جارحیت برقرار، چناب میں پانی کا بہاؤ برقرار، جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا گیا جبکہ دریائے چناب میں بھی پانی کا بہاؤ برار رہنے سے جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے…
سعودی عرب نے ایشیا کے لیے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی
ریاض: سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر ایشیائی منڈی کے خریداروں کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اکتوبر کے لیے عرب لائٹ خام تیل کی نئی قیمت دبئی/عمان بینچ مارک سے 2.20 ڈالر فی بیرل…
کراچی میں تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، ریسکیو کیلیے فوج طلب
کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں تھڈو ڈیم لبریز ہو کر اُبل پڑا، جس کے بعد تیز رفتار سیلابی ریلہ ایم-9 موٹروے تک جا پہنچا۔ سپر ہائی وے پر موجود الحبیب ریسٹورنٹ کے اطراف کی سڑک پانی میں…
قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری…
موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر ،یاماہا کا پاکستان میں پیداوار بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔پاکستان میں معروف موٹرسائیکل کمپنی یاماہا نے مزید موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاماہا موٹر پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے آفیشل بیان کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان میں موٹر سائیکل کی…
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور کار اونرشپ بڑھنے کا امکان
اسلام آباد ۔پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے ملک کی اٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں گاڑیوں…
پاکستان اور بھارت میں سیلاب ،عالمی سطح پر چاول کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد ۔پاکستان ،بھارت کے باسمتی چاول اگانے والے اہم علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب نے چاول کی فصل کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں باسمتی چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے…
